آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے جبری عطیات اور اضافی فیس کی وصولی The Laaltain جولائی 27, 2014 Campus Talks, Education, Reports ملتان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے نجی تعلیمی اداروں کو متاثرین ضرب عضب کے لئے عطیات جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔