رات ہمیشہ تو نہیں رہتی ہے Ali Zaryoun فروری 17, 2017 Poetry, Youth Yells علی زریون: آیتیں سچ ہیں مگر تُو نہیں سچّا مُلّا تیری تشریح غلط ہے، مِرا قُرآن نہیں دین کو باپ کی جاگیر سمجھنے والے تجھ سوا اور یہاں کوئی مسلمان نہیں ؟؟؟