امیرِ بُخارا کا عدل Habib ul Rehman اپریل 11, 2014 Fiction, History, Issue 18, Literature, عالمی ادب ان کی توجہ دو آدمیوں کی طرف مبذول ہوئی جن میں سے ایک گنجا اور دوسرا داڑھی والا تھا۔ دونوں اپنے اپنے شامیانوں کے نیچے کھاری زمین پر لیٹے تھے ۔