تعلیم کے لیے آخری جدوجہد

اوسلو ناروے میں نوبل انعام تقسیم کرنے کی تقریب کے دوران بچوں کی تعلیم کے لیے سرگرم ملالہ یوسف زئی کی تقریر کا اردو ترجمہ لالٹین قارئین کی نذر کیا جارہا ہے۔