عشرہ // میں مارا جاؤں گا M. Tahir Mujtaba جون 1, 2017 عشرہ طاہر مجتبیٰ: کامیڈی کے کسی پنچ پر، بلاگ کی کسی سطر پر سوچ کے چند دھاروں پر، خیالوں اور سوالوں پر کسے کے عشق و عقیدت کی وحشت کی تسکین کی خاطر، میں مارا جاؤں گا