مقامات مقدسہ کا انہدام اور مجرمانہ خاموشی
ہرسال حج کے لیے آنے والے یاتریوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر " تقدس اور روحانیت میں ملبوس صحرائی شہر" اب فلک بوس عمارتوں ، شاپنگ مالز اور پرتعیش شاندار ہوٹلوں پر مشتمل ایک جدید شہر میں تبدیل ہوتا جارہا ہے ۔