بابا مفروض اے سازشی: بیکش کی شراب تاثیر میں دنیا کی تمام شرابوں سے بڑھ کر تھی، کہ جو پیے جھوم اٹھے اور شیطان کی راہ پر چل پڑے۔ بزرگ بتاتے ہیں کہ اس پھل کی شراب کا ایک قطرہ انسان کو ستر ہزار برس تک مدہوش کر سکتا تھا
قولیس نے دیوتاوں کی دعوت کی اور ان سے التجا کی کہ اسے انتقام کا موقع دیا جائے۔ دیوتا جو سکندر کی فتوحات اور شہرت سے جلتے تھے قولیس کو موقع دینے کا وعدہ کیا۔