شادی؛ ایک غیر ضروری سماجی تجربہ

تصنیف حیدر: عجیب بات یہ ہے کہ جب دو لوگ اپنی خوشی، محبت اور رضامندی کے ساتھ بغیر شادی کے جنسی عمل کرتے ہیں تو ان کے بچے ناجائز ہوجاتے ہیں اور شادی کے بعد خواہ وہ کتنی ہی بے دلی، ذہنی اذیت اور گھٹن میں یہ عمل انجام دیں ان کے بچے جائز کہلاتے ہیں۔