تبدیلی کیوں نہیں آتی Shabbir Rakhshani دسمبر 6, 2015 Opinion, Society 1 عام آدمی نے تبدیلی چاہی تو سیاستدان کی روپ میں بھانت بھانت کے رہنما میدان میں آگئے، سماجی ادارے وجود میں آگئے، ٹھیکداری نظام متعارف کرایا گیا، میڈیا بھی آگیا لیکن معاشرہ آج بھی اتنا ہی پسماندہ ہے۔