پولیس والے واپس جائیں گے تو سکول اور کالج استعمال کے قابل نہیں رہیں گے The Laaltain جون 27, 2014 Campus Talks, Education, Reports, z-slider پولیس والے جب سکول اور کالج کی عمارت خالی کر کے واپس جائیں گے تب یہ استعمال کے قابل نہیں رہے گی، جاتے ہوئے پولیس اہلکار دیواروں پر فحش تصاویر اور کلمات لکھ جاتے ہیں۔