Laaltain

عُروجِ آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے سہما آدمِ خاکی

سنہ 1997 میں شطرنج کے عظیم کھلاڑی، گیری کیسپروف، کی آئی بی ایم کے ڈیزائن کردہ سُپر کمپیوٹر ‘ڈِیپ بلیو’ کے ہاتھوں شکست نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس سے وابستہ امکانات کو پھر سے نئی زندگی لوٹا دی۔