Laaltain

پاکستان کے مداری

مصطفی کمال جاوید چودھری پاکستان کے اردو صحافتی حلقوں میں سب سے زیادہ پڑھے جانے والا صحافی ہیں۔ فیس بک پیج پر ان کے چاہنے والوں کی تعداد پانچ لکھ کے لگ بھگ ہے ۔جو واضح طور پر اس بات کی دلیل ہے کہ آں حضرت پاکستان کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے کالم […]