دعا کریں کمانڈو واپس نہ آئےنواز شریف نے اپنی سی کوشش کی بھی لیکن اپنے سابق چیف کو بچانے کے لیے پاکستانی فوج آڑے آ گئی اور نواز شریف پرویز مشرف کا ککھ بھی نہ بگاڑ سکے۔