آواز کی دنیاؤں میں جنس کی تلاش

تصنیف حیدر: مجھے بلیو فلم دیکھتے ہوئے جس ہیجان کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اس سے کہیں زیادہ بہتر ہے کہ میں اپنی کسی دوست کے ساتھ فون پر ایسی آوازیں اور ایسے مکالمے سنوں جو میرے بدن میں کسی گاڑھی کریم کی طرح گھل جائیں۔