گلیڈی ایٹرز

ناصرہ زبیری: تو ہوئے کیا مری تاریخ پہ پھیلے وہ محبت کے الوہی قصے دردِ انساں کے زمینی دعوے وہ ترے عشق میں ڈوبے نعرے

شک تشدد کی بنیاد ہے؟

توصیف احمد: کیا ہم انسانوں کو محض انسان نہیں سمجھ سکتے اور کیا ہم ان سے نفرت یا محبت کرنے، ان کے بارے میں فیصلہ کرنے یا ان کو قتل کرنے کے لیے مشتعل ہونے سے پہلے انہیں جاننے کی زحمت کر سکتے ہیں؟

مذہبی ٹھیکیدار اور اقلیتیں

گزشتہ دنوں گوجرانوالہ میں تین احمدیوں کے قتل کے بعد اس حقیقت میں کوئی شک نہیں رہا کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جس کا ہر دوسرا شہری مذہب کا ٹھیکیدار اور مقدس شخصیات کے تقدس کا محافظ ہے۔