عشرہ // ہر کسی کو مار دو

ادریس بابر: کچھ کہے یا نہ کہے، کچھ کرے یا نہ کرے جو تمہیں نہیں پسند، کل کیا آج ہی مرے! تم سے جتنا ہو سکے، زندگی کو مار دو -- ہر کسی کو مار دو

عشرہ // میں مارا جاؤں گا

طاہر مجتبیٰ: کامیڈی کے کسی پنچ پر، بلاگ کی کسی سطر پر سوچ کے چند دھاروں پر، خیالوں اور سوالوں پر کسے کے عشق و عقیدت کی وحشت کی تسکین کی خاطر، میں مارا جاؤں گا