نوروز تاریخ اور ارتقاَ Karim Ullah مارچ 20, 2015 Arts & Culture, Features 1 نوروز فارسی زبان کے دو الفاظ نیا اور روز یعنی دن کا مرکب ہےاگرچہ تاریخی حوالوں میں نو روز کی ابتدا سے متعلق کوئی متفق علیہ نقطہ نظر موجود نہیں البتہ کئی ایک روایات دستیاب ہیں۔