ہم تمہیں اورتمہارے فیصلوں کو منسوخ کرتے ہیں Nasim Syed جون 11, 2017 Poetry نسیم سید: تم نے آج تک عورتوں کو ریوڑ کے طرح رکھنے اورگولیاں پھانک کے آسودگی کے لمحات کو برا بھلا گزارنے کے سوا کیا کیا ہے؟