نائجیرین طالبات اور تکفیری فکر Ali Raza مئی 13, 2014 International, Issue 19, Opinion 1 تکفیری فکر کی حامل شدت پسند تنظیموں کا رویہ اسلام کو ایک ایسے دین کے طور پر پیش کرتا ہے جس میں اقتدار کے حصول کو سب سے زیادہ اہمیت حاصل ہے اور اس کے لیے وہ ہر حربہ جائز قرار دیتا ہے