عسکریت، قومیت اور حب الوطنی – اداریہ The Laaltain مارچ 24, 2015 Current Affairs/ Politics, Editorial 3 23 مارچ کو سات برس کے وقفے کے بعد افواج پاکستان نے یوم پاکستان کی پریڈ کا انعقاد بحسن و خوبی کیا جو یقیناً عسکری قیادت کی جانب سے پاکستان کے دفاع کے مضبوط عزم کا اظہار ہے۔