Laaltain

مساجد بچوں کی منتظر ہیں

ہمارے ہاں مساجد میں نماز اور ناظرہ قرآن پڑھانے کے علاوہ اور کوئی سرگرمی پائی ہی نہیں جاتی، جس میں بچے خوشی سے حصہ لیں اور اس طرح مسجد سے تعلق استوار کریں۔