کنور خلدون شاہد: لشکرِ طیبہ، حرکتہ المجاہدین، جیش محمد اور حرکتہ الجہاد اسلامی کے ہاتھ لائن آف کنٹرول کی دونوں جانب بسنے والے کشمیریوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں۔
اقوام متحدہ نے قرار داد منظور کی تھی کہ مسئلہ کشمیر کے حل تک پاکستان گلگت اور مظفر آباد میں خود مختار حکومت قائم کرے اور انتظامی معاملات مقامی حکومت کے حوالے کرے لیکن اس قرارداد پر پوری طرح عمل نہیں ہوسکا۔