وہ جن کا نام کسی فہرست میں نہیں Raza Hashimi اپریل 30, 2015 Opinion, Society کہنے کو تو یکم مئی مزدوروں کا دن ہے اور دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یہ پورے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔