!محنت کشوں کو سلام Nade Ali اپریل 30, 2015 Pictures, Society آج مئی کا پہلا دن ہے، آج کا دن مزدور کا دن ہے ظلم و ستم کے مد مقابل، حوصلہ جمہور کا دن ہے