ملا نصرالدین ــ ایک سیاسی و معاشرتی تحریک Zaki Naqvi فروری 24, 2017 Arts & Culture, Profile ذکی نقوی: ملا نصرالدین نے جس عیاری سے بخارا کے عوام کو محصولات کے خلاف ابھارا، وہ دراصل ان کے اقتصادی شعور کی جدت پسندی اور بلوغت کا اظہار تھا۔