جبر کی دنیا Salman Haider اپریل 18, 2017 Poetry سلمان حیدر: زندگی کا ہیولہ سرچ ٹاور پر گھومتے سورج کی طرح سیاہ پٹی سے ڈھکی آنکھوں کے سامنے رات جیسے دن میں کئی بار گزرتا ہے
خاموش۔۔۔۔خبردار Noor-ul-Huda Shah جنوری 23, 2017 Poetry یہ جسم نہیں روح ہے اور ہزاروں، لاکھوں، کروڑوں جسموں میں چکر کاٹتی رہتی ہے مگر پھانسی کے پھندے میں سماتی نہیں ہے : نورالہدیٰ شاہ
غیر جانبدار سرزمین کے نقشے میں Jameel- ur-Rahman جنوری 23, 2017 Poetry جمیل الرحمان: ہر بار میرے پھیپھڑے دھوئیں سے بھر دیے گئے اور چھتوں سے سوختنی قربانیوں کی مہک اٹھتی رہی
میں لاپتا ہوگیا ہوں Mubashir Ali Zaidi جنوری 21, 2017 Poetry مبشر علی زیدی: کچھ لوگ کہتے ہیں کسی کے مرنے پر موم بتی نہیں جلانی چاہیے لیکن وہ یہ نہیں بتاتے کہ آنکھ کا تارہ لاپتا ہو جائے تو روشنی کہاں سے لائیں؟
حمل بھری ماؤں کی خاطر رو دے Noor-ul-Huda Shah جنوری 21, 2017 Poetry نور الہدیٰ شاہ: سرکار نے رونے پر پابندی لگا دی ہے اور حکم نامہ جاری کر دیا ہے کہ رونے والے بچوں کو دریا بُرد کر دیا جائے
فیصلہ کچھ نہ اُگلو The Laaltain جنوری 20, 2017 Uncategorized سلیمان خمار: اُسے تم نے دیکھا نہیں فقط یوں ہوا ہے ہر اک کان کے حلق میں اُس کی آواز کے شبنمی گھونٹ اُنڈیلے گئے ہیں
ایک دلاسہ جو ہم پر تهوکا گیا Salman Haider دسمبر 2, 2016 Poetry سلمان حیدر: لیکن تکلیف تسلی کے ان لفظوں سے ہوتی ہے جو بارود تھوک دینے والی گولی کے خول کی طرح ہر قتل کے بعد زمین پر لڑھکتے ہیں
کوئلا Mustafa Arbab نومبر 29, 2016 Uncategorized مصطفیٰ ارباب: وہ ہماری روشنی چرا کر لے جاتے ہیں ہمارے پاس صرف دھواں کوئلے سے رستے تیزابی پانی کا ایک ڈیم رہ جاتا ہے اس ڈیم میں چھلانگ لگا کر ہمیں مرجانے کی سہولت مہیا کی گئی ہے