شکست کس کی

شہزاد نیر: عجیب منظر ھے ایک شہہ رگ نےدھار خنجر کی کند کر دی ھے ایک سر وہ جو اپنے تن سے جدا ھوا ھے مرا نہیں ھے