انسانی فلاح و بہبود میں کیوں ٹانگ اڑائیں؟ Andeel Ali مئی 21, 2014 Issue 19, Opinion, Society آپ مانیں یا نہ مانیں، آپ اور میں بوورژوازی بن گئے ہیں اور ہم نے غریب پرولتاریہ کو اپنی نظروں سے پرے بستیوں یہ گھیٹوز میں دھکیل دیا ہے۔