خدا کے لیے بحران کی صدیاں Rehan Naqvi نومبر 10, 2016 Opinion, Religion & Philosophy ریحان نقوی:خدا کے وجود پر بحث جاری رہے گی اور مذہبی علماء، فلسفی اور سائنس دان خدا کے وجود پر مختلف اور متنوع آراء کا اظہار کرتے رہیں گے۔