سدِ سکندری (ایک مولوی صاحب کا خاکہ) Zaki Naqvi اگست 30, 2016 Fiction ذکی نقوی: ہم جانتے تھے کہ مولویوں میں آپ چٹان نہیں بلکہ سدِ سکندری تھے جنہوں نے نفرت اور انتہا پسندی سے مُلاوں کی قومِ یاجوج ماجوج کو روک رکھا تھا۔