پھیکے خربوزے؛ اللہ کا عذاب Baba Mafrooz-A- Sazashi اگست 17, 2016 History, Humor & Satire 1 بابا مفروض اے سازشی: بیکش کی شراب تاثیر میں دنیا کی تمام شرابوں سے بڑھ کر تھی، کہ جو پیے جھوم اٹھے اور شیطان کی راہ پر چل پڑے۔ بزرگ بتاتے ہیں کہ اس پھل کی شراب کا ایک قطرہ انسان کو ستر ہزار برس تک مدہوش کر سکتا تھا