غیرمسلح طالبان کو کون روکے گا؟ Maleeha Sarwar دسمبر 23, 2014 Current Affairs/ Politics, Opinion مذہبی سیاسی جماعتیں ، نظریاتی تبلیغی گروہ اورمدارس طالبان کے طریق کار سے اختلاف کرتے ہیں مگر مطالبات اور نظریات کے حامی اور ہمدرد ہیں۔