روہنگیا بحران کے سیاسی و مذہبی محرکاتپناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے کمیشن(UNHCR) کی رپورٹ کے مطابق برما کی ریاست راکھائن میں 800,000روہنگیا برادری رہتی ہے ۔