مذہب کا موجودہ دائرۂ عمل The Laaltain جنوری 24, 2016 Religion & Philosophy, Translations کلام الٰہی کے سمجھنے میں سب سے بڑی چیز جو حائل ہے وہ غیر زبان ہے۔ اس کا علاج سوا اس کے اور کیا ہے کہ ترجمہ کیا جائے۔ مشکل آکر یہ پڑتی ہے کہ کسی زبان کا ترجمہ دوسری زبان میں صرف ترجمہ ہی رہے گا، اصل نہ ہوجائے گا۔