مجھے اپنے خدا کے خواب سننا ہیں Saqib Nadeem مئی 21, 2017 Poetry ثاقب ندیم: میں اب ایک خدا خریدوں گا جو خود خواب دیکھتا ہو ایسے خواب جن میں صرف شانتی ہو اور محبت اور وہ روزانہ مجھے اپنے خواب سنائے کیونکہ مجھے اپنے بھیجے کا بم نہیں بنانا