Laaltain

وطنِ عزیز کے مختلف تاریخی ادوار

جس خطے میں ہمارا وطن واقع ہے یہاں کئی ہزار سال پہلے بڑی سلجھی ہوئی تہذیبیں متمدن رہیں۔ ان میں سے موہن جو ڈارو، ہڑپّہ، مہر گڑھ اور ٹیکسلا کے علاقہ کی قدیمی تہذیبیں شامل ہیں۔ لیکن ہم بلا کے اپنی ذات کے رسیا ہیں۔