حرامی (پشتو کہانی)نورالبشر نوید: میرے ناجائز بچوں نے مجھے اپنے تارے واپس دے دیئے۔ میں نے فیصلہ کیا اگر میرے بطن سے چھٹا ناجائز بچہ پیدا ہوا تواس کے ماتھے پر تارا نہیں بناؤں گی۔