محبت کی گمراہ کن تعبیریںتصنیف حیدر: محبت ایک نہایت ہی گھسا پٹا سا لفظ ہے۔اس کا استعمال ہماری عام زندگیوں میں راشن پانی کے مسائل سے زیادہ ہوتا ہے، اس لفظ کی بہت سی تشریحات اور تعبیرات بھی ہمارے ذہنی دفتروں میں بالکل الگ پائی جاتی ہیں۔