Laaltain

بلوچ خاموش نہیں رہیں گے

لاہوریونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز نے لاپتہ بلوچ افراد کے لیے “وائس فارمسنگ بلوچ پرسنز” کے سربراہ ماماقدیرکے ہمراہ کیا جانے مذاکرہ ریاستی انٹیلی جنس ادارے انٹر سروسزانٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے دباو پرمنسوخ کردیا ہے۔