Laaltain

مادری زبان کا عالمی دن

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم و ثقافت کی تحقیق کے مطابق پاکستان کے شمالی علاقہ جات، صوبہ سرحد، بلوچستان، کشمیر، بھارت اور افغانستان سے ملحقہ سرحدی علاقوں میں بولی جانے والی 28 چھوٹی مادری زبانوں کو ختم ہونے کا خطرہ لاحق ہے

مادری زبان کو تسلیم کرنے کی ضرورت — اداریہ

ایک خبر کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے رکن پارلیمان ماروی میمن کی اس قرارداد پر بحث کرنے سے انکار دیا ہے جس میں پاکستان کی علاقائی زبانوں کو سرکاری طور پر قومی زبانیں تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔