Laaltain

عظیم لیڈر اورسوئی ہوئی قوم

بابائے قوم کے یوم پیدائش کے روز تھر میں اس ماہ کے دوران مختلف بیماریوں اور غذا کی قِلت سے مرنے والے بچوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی۔