Laaltain

شاہدہ! تم شاہد رہنا

حافظ آباد کے ایک سنکی کا ناٹک دم توڑے ابھی چند ہی دن گزرے تھے کہ اسی دھرتی کے ایک اور سپوت کے کالے کرتوت سامنے آگئے۔فاخرہ یونس کے چہرے پر تیزاب پھینکنے والا بھیڑیا ہو یا شاہدہ کو زنجیروں میں جکڑنے والا لیاقت بھٹی،سمجھ نہیں آتا کہ ان درندوں کو کیا نام دیا جائے۔ […]