لکی مروت؛ ڈیڑھ سو سکول چاردیواری سے محرومصوبائی حکومت کی جانب سے تمام سکولوں کو سیکیورٹی کی فراہمی کے دعووں کے باوجود لکی مروت کے ڈیڑھ سو سکول تاحال چاردیواری سے محروم ہیں۔