ناشتہ، نہر، معاشی تفاوت اور ڈبل روٹی (ایک یادداشتی نوٹ) — قیصر نذیر خاورؔ

میں نے میڑک تک اپنے گھر میں ناشتے کے لیے ڈبل روٹی آتے نہ دیکھی تھی، ہاں یہ تب ضرور آتی جب گھر میں کوئی بیمار ہوتا
تھارن ٹن کا لاہور

تھارن ٹن نے صناعوں اور کاریگروں کی بے حد تعریف کی ہے۔ ان کی کاریگری کے نمونوں کو بے حد سراہا ہے کہ انہوں نے رقبہ کی حد بندی میں کمال دکھایا ہے۔
یہ دلّی تھی، یہ لاہور تھا

ستیہ پال آنند:کاش کہ میں نا بینا ہوتا
پھوٹ گئی ہوتیں یہ آنکھیں، جو یہ منظر دیکھ رہی ہیں!
یہ دلّی ہے، یہ لاہور ہے
یہ دلّی تھی، یہ لاہور تھا!
پھوٹ گئی ہوتیں یہ آنکھیں، جو یہ منظر دیکھ رہی ہیں!
یہ دلّی ہے، یہ لاہور ہے
یہ دلّی تھی، یہ لاہور تھا!
جنگ مسئلے کا حل نہیں، لاہور سے امن کا پیغام

اتوار 2 اکتوبر کی شام لبرٹی گول چکر لاہور پر لاہور کے شہریوں نے ہندوستان اور پاکستان میں بسنے والے ڈیڑھ ارب لوگوں کو امن کا پیغام دیا۔
صدا کر چلے

کسی موہوم سی آسائشِ فردا کے چکر میں
حکایاتِ غمِ دیروز کا نقشہ بدلنا کیوں
تمہیں کس نے کہا ہر سست رو کے ساتھ چلنے کا
سبک قدمی میں لیکن سبزۂ رَہ کو کچلنا کیوں
حکایاتِ غمِ دیروز کا نقشہ بدلنا کیوں
تمہیں کس نے کہا ہر سست رو کے ساتھ چلنے کا
سبک قدمی میں لیکن سبزۂ رَہ کو کچلنا کیوں