لاہور:55فیصد پرائیویٹ طلبہ کو بروقت میٹرک کی رول نمبر سلپس نہ مل سکیںبورڈ کے نئے آن لائن نظام کے تحت فارم جمع کرانے والے پرائیویٹ طلبہ میں سے 55 فی صد طلبہ کو امتحانات شروع ہونے سے قبل رول نمبر سلپ وقت پر موصول نہیں ہو سکی۔