کنگلی قوم کے کنگلے نواب
کیا کبھی آپ نے ایسے کنگلے نواب دیکھے ہیں جن کے پاس زمین کا ایک ٹکرا تک نہ ہو مگر اُن کا رہن سہن کسی نواب سے کم نہ ہو؟ ایسے کنگلے نوابوں کے پاس دنیا کو دکھانے کے لیے قسطوں پر لی ہوئی مہنگی گاڑی بھی ہوتی ہے اور بڑھیاموبائل بھی۔
یہ جنگ ہے بقا کے اصولوں کے واسطے
فعال افراد کی سات عادات نامی کتاب دنیا کی مشہور ترین کتب میں سے ایک ہے۔