Laaltain

مجھے اپنی غداری پر فخر ہے

توصیف احمد: مجھے اپنی غداری پر فخر ہے کیوں کہ میری غداری نے ملک نہیں توڑا تھا، ملک آپ کی حب الوطنی نے توڑا ہے۔

یہ چار عناصر ہوں تو۔۔

عبدالمجید عابد: یہ شناخت پنجاب اور دیگر صوبوں کے شہری علاقوں میں دیہی علاقوں کی نسبت نمایاں ہے۔ ہمارے لئے فکر کی بات یہ ہے کہ اس شناخت کو بعینہٰ تسلیم کیا جائے یا اسے بدلنے کی سعی کی جائے؟

فلمی پشتون بمقابلہ اصل پشتون

پاکستان میں فلمی صنعت پھر اپنے پیروں پر کھڑی ہو رہی ہے اور گزشتہ چند ماہ کے دوران کئی فلمیں سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی گئی ہیں اور کامیاب بھی ہوئی ہیں۔

میں تمہارے ساتھ کھڑا ہوں

میں تمہارے ساتھ کھڑا ہوں، بلکہ میں آج ان سب کے ساتھ کھڑاہوں جنہیں چیک پوسٹوں پر اپنے محب وطن ہونے کا ثبوت دینے کے لیے گھنٹوں کھڑے ہونے پڑا۔