قبائلی طالبات کا فیس معافی اور تحفظ کا مطالبہ“وفاقی حکومت نے ضرب عضب کے باعث گھروں سے بے دخل ہونے والے طلبہ کی فیسیں معاف کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن تاحال حکومت نے اپنا وعدہ پورا نہیں کیا۔ ”