فاٹا سو سال پیچھے چلا گیا ہے
مغربی سرحدوں کے محافظ قرار پانے والے باسیوں کی سرزمین کو فاٹا کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔
بچوں سے مشقت؛ ایک حل طلب سماجی مسئلہ
ہمارے ملک میں بچوں سے مشقت لینے کا رحجان ایک بڑا مسئلہ ہے جس کے تدارک کے لیے ہر ایک کو متحرک ہونا چاہیئے۔
انتشار کی ابتدائی علامات
15 مارچ کو مسیحی عبادت گاہوں کو ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا اور لاہور میں مسیحی آبادی یوحنا آباد کے دو چرچوں پر یکے بعد دیگرے خود کش حملے ہوئے۔
II-عورت، عزت اور قانون
بشریات کے ماہر اس بات پہ متفق ہیں کہ معاشرتی اقدار اور ڈھانچے ہی دراصل یہ طے کرتے ہیں کہ لوگ آپس میں پیدا ہونے والے جھگڑوں اور اختلافات کیسے نپٹائیں گے
فتوے ، فتنے اور جدیدیت
جدیدیت کے موضوع پر کوئی فتویٰ دینے سے پہلے شاید مولانا صاحب کے لیے ویٹیکن میں ہونے والی عیسائی مذہبی رہنماؤں کےحالیہ اجلاس کی روداد پڑھنا بھی ضروری ہے۔
جنگل کا قانون نہیں چاہیے
آن کیا تو تو ایک اینکر انتہائی جذباتی انداز میں سانحہ پشاور کے مقام سے دنیا کو پیغام دے رہاتھا کہ دنیا میں اگر امن قائم ہوا تو تاریخ میں یہ ضرور لکھا جائے گاکہ پاکستانی نونہالوں کا خون بھی اس میں شامل تھا۔