شعبہ لسانیات قائد اعظم یونیورسٹی کی بندش پر طلبہ کا احتجاجی مظاہرہ

قائد اعظم یونیورسٹی میں معدوم ہو جانے کے خطرے سے دوچار زبانوں اور کلینیکل لسانیات کی تدریس کا واحد شعبہ بند کیا جارہا ہے۔ یہ شعبہ اس نوعیت کے مضامین پڑھانے کا واحد پاسکتانی شعبہ ہے۔
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد؛ جنسی ہراسانی کا الزام، تحقیقات میں جنسی ہراسانی کے قوانین نظر انداز
یونیورسٹی انتظامیہ 2010 کے جنسی ہراسانی سے تحفظ کے ایکٹ کی بجائے نے 1973کےDiscipline rules Efficiency and کے تحت کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔